?? ال???ر? صارف?ن پر م?ربان

77

کراچی: کراچی الیکٹرک نے صارفین کو ریلیف دینے کے لئے نیپرا کو خط لکھ دیا ہے جس میں بجلی کے نرخ میں کمی کی سفارش کی گئی ہیں۔

زرائع کےالیکٹرک کا کہنا ہے کہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 39 پیسے کم کرنے کی سفارش کی گئی ہیں اور اس کا اطلاق مارچ کے مہینے پر ہوگا۔

نیپرا زرائع کے مطابق مارچ کے مہینے میں کےالیکٹرک کی فیول لاگت میں 47 کروڑ 80 لاکھ کمی واقع ہوئی اور اس مہینے انتظامیہ نے 1 ارب 21 کروڑ 78 لاکھ یونٹ بجلی فروخت کی۔

نیپرا نے درخواست کو قبول کرتے ہوئے گیارہ جون کو سماعت کا فیصلہ کیا ہے جس کا اجلاس کراچی میں ہوگا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ