رضا حسن ?ا ?رائل ?? ل?? ?ر?بونل تش??ل د?ن? ?ا مطالب?

98
اسکاٹ لینڈ ٹی 20سیریز ،رضا حسن کی ٹیم میں واپسی کا امکان
اسکاٹ لینڈ ٹی 20سیریز ،رضا حسن کی ٹیم میں واپسی کا امکان

ممنوعہ ادویات کے استعمال پر پابندی کا شکار کرنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان بالر رضا حسن کا کہنا ہے کہ میرا موقف سننے بغیر ہی مجھے سزا دے دی گئی۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بائیں ہاتھ کے بالر نے کہا کہ پی سی بی نے میرا موقف نہیں سنا اور نہ ہی ٹرائل کے لیے کوئی ٹریبونل تشکیل دیا۔انہوں نے کہا مطالبہ کیا کہ قانون اور قاعدے کے تحت ٹریبونل تشکیل دےکرمیراٹرائل کیا جائے اور پھر ٹریبونل جو سزا دے گا وہ قبول کرلوں گا۔

واضح رہے کہ ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر پی سی بی نے رضاحسن پر2سال کی پابندی عائد کی تھی۔ رضاحسن ایک ون ڈے اور 10ٹی 20انٹرنیشنل میچوں میں پاکستان کی نمایندگی کرچکےہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ