ح?ومت ?ا آئند? بج? م?? ???س چ?و? ختم ?رن? ?ا اعلان

24

اسلا م آباد: آئندہ مالی سا ل کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا جس کا کل حجم 4700ارب رکھے جانے کا امکان ہے۔

زرائع کے مطابق حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے باعث وفاقی حکومت کو 90 ارب سے زائد کی آمدنی حاصل ہوگی ، ٹیکس کا خاتمہ آئی ایم ایف کی تجویز پر کیا گیا ہے ۔

آئندہ بجٹ میں ٹیکس چھوٹ چار لاکھ روپے تک رکھنے کا امکان ہے۔

حکومت نے ملک میں جاری فوجی آپریشن کے باعث دفاعی بجٹ میں مذید اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے رواں مالی سا ل میں دفاعی بجٹ کا حجم 700ارب روپے تھا جو کہ بڑھا کر 772 ارب کردیا جائےگا۔

حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ میں گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس میں کمی کا فیصلہ کیا ہے

Print Friendly, PDF & Email
حصہ