?? ا?س پ? ?لاچ? ?? گا?? پر حمل?، دو زخم?

91

ڈی آئی خان: ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے گرہ مستان میں ڈی ایس پی کی گاڑی پر حملہ کیا گیا دھماکے میں ظہور خان معمولی زخمی ہوئے۔

مقامی میڈیا کے مطابق ڈی ایس پی کلاچی اپنے گھر سے آفس کے لئے جارہے تھے کہ راستے میں ان کے قافلے کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں ڈی ایس پی ظہور خان سمیت دو افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔

پولیس زرائع کے مطابق زخمیوں میں ڈرائیور اور ایک محافظ بھی شامل ہے زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کو طبی امداد دی جارہی ہیں ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ