سپار?و جار? منصوبو? ??لئ? 80 ?رو? روپ? مختص

95

آئندہ مالی سال2015-16ء کے بجٹ میں سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام( پی ایس ڈی پی) کے تحت سپارکوکے جاری منصوبوں کےلئے 80 کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔

جمعہ کو پی ایس ڈی پی کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان ریموٹ سنسنگ سیٹلائٹ منصوبے کےلئے 80 کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں جس میں30 کروڑ روپے کی غیر ملکی امداد بھی شامل ہوگی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ