وفاق? ?اب?ن? ن? بج? 2015-16?? منظور? د?د?

92

وزیراعظم میاں نوازشریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس نے وفاقی بجٹ 2015-16کی منظوری دے دی۔

قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کرنے سے قبل وفاقی کابینہ میں نئے مالی سال کے بجٹ سے متعلق تجاویز پیش کی گئیں جسے کابینہ نے منظور کرلیا اور اب یہ بجٹ تھوڑی دیر بعد قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ساڑے سات فیصداضافے کی منظور دی گئی ہے جب کہ میڈیکل الاؤنس میں 25فیصد اضافے اور مشینری کی درآمدات پرڈیوٹی 43فیصد سے کم کرکے 9فیصدکرنے کی منظوری دی گئی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ