س? پ? ا?ل س? چ?ف احمد چنائ??و ع?د? س? ??اد?ا گ?ا

72

کراچی میں سٹیزن پولیس لائزن کمیٹی (سی پی ایل سی) کے چیف احمد چنائے کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ نئے سی پی ایل سی چیف کی تقرری جلد کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق کراچی میں سی پی ایل سی کے چیف احمد چنائے سے گورنر سندھ نے استعفی 10اپریل کو لیا۔ استعفی کے بعد احمد چنائے چھٹیوں پر چلے گئے ہیں جبکہ قائم مقام سی پی ایل سی کا چارج ملیر زون کے چیف زبیر حبیب کو دے دیا گیا ہے۔

واضع رہے کہ سٹیزن پولیس لائزن کمیٹی (سی پی ایل سی) کا ادارہ 1989ء میں کراچی میں جرائم خصوصا اغواء برائے تاوان کی وارداتوں کی روک تھام کیلئے بنایا گیا تھا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ