م??س??و: مسافر بس ??ائ? م?? گرن? س? 12افراد ?لا?

80
پنجاب میں دھند کا راج برقرار، مزید 5افراد جاں بحق

میکسیکو کے جنوبی علاقے میں مسافر بس گہری کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 12افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق جنوبی میکسیکو کے شہر سانٹا کیترانیہ میں تیز رفتار بس موڑ کاٹتے ہوئے پل سے نیچے جاگری جس کے نتیجے میں 12مسافر موقع پر ہلاک جبکہ 30 زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق امدادی ٹیموں نے ہلاک شدگان کی نعشیں اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال میں منتقل کر دیا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ