??نسر?ا علاج مز?د آسان

81

لندن: ماہرین نے کینسر سے بچاؤ کے لئے ایک ایسا طریقہ وضع کیا ہے جو کہ خود مدافعتی طریقے کے زریعے جسم میں موجود کینسر کی رسولی کو ختم کردیتا ہے اس طریقہ کا نام امیونوتھراپی رکھا گیا ہے۔

امیونوتھراپی کے زریعے جسم کا خودکار موافعتی نظام پھر سے متحرک ہوجاتا ہے جوجسم میں موجود کینسر کے جراثیم پر بھرپور حملہ کرتے ہوئے اسے ختم کردیتا ہے ۔

ماہرین نے اس یقین کا اظہارکیا ہے کہ یہ طریقہ آخری اسٹیج پر موجود کینسر زدہ شخص کے لئے زندگی کا پیغام لاسکتا ہے ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ