?فت? ?? دوسر? روز ب?? ?? ا?س ا? م?? ت?ز?

72

کراچی: کراچی اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی تیزی دیکھی جارہی ہیں کےایس ای 100 انڈیکس پوائنٹ میں 450 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے باعث انڈیکس 34 ہزار کی سطح عبور کرگیا ہے ۔

مارکیٹ زرائع کے مطابق حالیہ تیزی کی وجہ کاروباری استحکام کو قرار دیا جارہاہے ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ