?ان?،آزاد ام?دوار ?? ?ام?اب? ?اجشن منان? والو? پر حمل?،8جا? بحق

68

ٹانک: بلدیاتی انتخابات میں آزاد امیدوار ولی خان کی فتح کے جلوس میں فائرنگ کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا جس کے بعد مرنے والوں کی تعداد 8ہوگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق کڑی حیدر میں آزاد کونسلر ولی خان کی فتح کے بعد نکالے گئے جلوس پر شدت پسندوں نے جلوس کے شرکا پر فائرنگ اور گرینیڈ سے حملہ کیا، فائرنگ اور گرینیڈ حملے میں 7افراد جاں بحق ہوگئے اور متعدد افراد زخمی ہوئے۔زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ایک زخمی دم توڑ گیا۔

جس کے بعدجیت کاجشن پرحملے میں جاں بحق ہونےوالوں کی تعداد 8 ہوگئی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ