آرم? چ?ف س? پ??رل?وائ? ?? ملاقت ، آئ? ا?س پ? آر

93

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکی سلامتی کونسل کے سینئر ڈائریکٹر پیٹر لیوائے نے ملاقات کی ۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکی سلامتی کونسل کے سینئر پیٹر لیوائے نے جنرل ہیڈ کوارٹر راولپنڈی میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں خطے کی سیکورٹی کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ