?راچ? پول?س ن? 3 ب?ت? خور گرفتار ?ر لئ?

44

کراچی: کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تین افراد کو گرفتار کرلیا ہےپولیس زرائع کے مطابق گرفتار افراد سے دستی بم اور اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔

ترجمان پولیس کے مطابق ملزموں کا تعلق سیاسی جماعت سے ہیں اور ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری اور جرائم کی سنگین وارداتوں میں پولیس کو مطلو ب تھے گرفتار افراد کو مذید تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان سے تفتیش جاری ہے ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ