???س?ائل ?? برآمدات م?? 3 ف?صد اضاف? ?وا،پ? ب? ا?س

59

گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں میں رواں مالی سال میں ماہ اپریل 2015ء کے دوران ٹیکسٹائل کے شعبہ کی ملکی برآمدات میں 3فیصد اضافہ ہوا ہے ۔

 ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق رواں مالی سال میں اپریل 2015ء کے دوران ٹیکسٹائل کے شعبہ کی برآمدات سے 1.081ارب ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا ہے جبکہ گزشتہ مالی سال میں ماہ اپریل کے دوران شعبہ کی برآمدات کا حجم 1.05ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا اسطرح رواں مالی سال میں اپریل کے دوران ٹیکسٹائل کی ملکی برآمدات میں 2.94فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ