?راچ?:پ?ن? ?? لئ? جان? وال? لانچ ??ل? سمندر م?? خراب

64

کراچی سے پکنک کے لئے جانے والی لانچ کھلے سمندر میں خراب ہو گئی ۔ لانچ میں 30 مسافر سوار ہیں جن میں زیادہ تعداد ڈاکٹروں کی ہے ۔

کراچی سے پکنک پر جانے والے لانچ کھلے سمندر میں خراب ہو گئی ہے جس کی وجہ سے لانچ میں سوار 30 مسافر پھنس گئے ہیں جن میں زیادہ تعداد ڈاکٹروں کی ہے ۔ ڈاکٹروں نے مدد کےلئے کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی سے رابطہ کیا ہے ۔ رابطے کے بعد کمشنر کراچی نے ریسکیو ٹیمیں کو لانچ میں سوار مسافروں کو ریسکیو کرنے کے بھیج دیا ہے ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ