اسرائ?ل ?ا مقبوض? ب?ت المقدس م?? 20?زار گ?ر گران? ?ا ف?صل?

58

اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے 20ہزار مکانات گرانے کافیصلہ کرلیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی شہری حکومت کے سربراہ نیر برکات کا کہنا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے 20ہزار مکانات کو مسمار کیا جائے گا۔حکومت ان گھروں کو مسمار کرے گی جو بلااجازت تعمیر کیے گئے ہیں۔

نیر برکات کا کہنا ہے کہ حکومت ان تمام گھروں کو مسمار کرے گی کو فلسطینیوں نے اپنی مرضی سے تعمیر کیے ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ