اغواء ?ارو? ?? ?ات?و? 19 ?رغمال? قتل

46

مستونگ میں اغواء کاروں  نے 19 یرغمالیوں کو ہلاک کردیا  ہے ۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ سے کراچی آنے والی دو مسافر بسوں کوکھڈ کوچہ کے قریب اغوا کیا گیا ہے۔

 ذرائع کے مطابق بسوں میں  70 سے زائد مسافر موجود ہیں جن کو اغواء کاروں سے چھڑانے کے لئے لیوئز اور پولیس نےعلاقے کو گھیرے میں لیکرآپریشن شروع کردیا ہے ۔

 بسوں کے اغواء ہونے کے واقعے پر بلوچستان کے وزیر داخلہ نےفوری طور پر متعلقہ اداروں کو ہدایت کی کہ جلد از جلد محصورین کو اغواء کاروں سے رہائی دلائی جائے۔

وزیر داخلہ بلوچستان نے بتا ہے کہ اغواء کاروں کی تعداد تقریبا 35 ہے جنہوں نے سیکیورٹی فورسز کے یونیفارمز پہنے ہوئی ہیں ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ