اسلام آباد:آل پار??ز ?انفرنس ?ا اعلام?? جار?

72

وزیراعظم کی زیرصدارت ہونے والے آل پارٹیز کانفرنس کا اعلامیہ جاری کر دیا ۔ اعلامیہ کے مطابق اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ کی تعمیر ترجیحی بنیادوں پر مکمل کی جائے گی ۔

اسلام آباد: وزیراعظم محمد نواز شریف کی زیرصدارت ہونےوالے آل پارٹیز کانفرنس کا سرکاری اعلامیہ جاری کر دیا گیا ۔ اعلامیہ کے مطابق اقتصادی راہداری کےمغربی روٹ کی تعمیرترجیحی بنیادوں پرمکمل کی جائے گا ، راہداری کےساتھ اقتصادی زونزاور پاور ہاؤسز ملک بھر میں تعمیر کیے جائینگے۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ راہداری منصوبےکےتحت روڈ،ریل نیٹ ورکس،ایئرپورٹس،سی پورٹس تعمیرکی جائینگی۔

اے پی سی کے اعلامیہ کے مطابق تمام سیاسی جماعتوں نےاقتصادی راہداری پرعمل درآمد کی متفقہ منظور دی ہے ، اعلامیہ میں اس بات پر اتفاق کیا گیا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے تحفظات دور کرنے کیلیے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی قائم کی جائیگی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ