ان?ون?ش?ا م?? ?ر?ف? حادث?، 17 طلب? ?لا?

70

جکارتہ: انڈونیشیا کے شمالی علاقے سماٹرا میں تیزرفتارٹرک کا ٹائی راڈ ٹوٹ گیا جس کے باعث ٹرک بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جاگرا۔

ابتدائی معلومات کے مطابق ٹرک میں 50 سے زائد بچے سوار تھےجن میں سے سترہ طلبہ موقع پر ہی ہلاک ہوگئے مرنے ہونے والوں میں زیادہ تعداد بچوں کی ہیں۔

سماٹرا پولیس چیف کے مطابق حادثے میں ہلاک بچے مقامی پام آئل کمپنی میں کام کرنے والے ملازمین کے ہیں۔

ریسکیو زرائع کے مطابق حادثہ ٹرک کے ٹائی راڈ ٹوٹنے کے باعث پیش آیا جس کے باعث ٹرک نے کئی قلابازیاں کھائی ہلاک اور زخمیوں کو ٹرک کاٹ کر نکالا جارہا ہیں ۔

ریسکیو زرائع نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ