طا?رالقادر? ن? سانح? ما?ل ?اؤن ?? ج? آئ? ?? رپور? مسترد ?رد?

109

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری کا کہنا ہے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ذمے دار نواز شریف اور شہباز شریف ہیں ۔

لاہور میں ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری کا کہنا تھا سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جے آئی ٹی رپورٹ کو مسترد کرتے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا جے آئی ٹی رپورٹ میں اصل مجرموں کو بے گناہ ثابت کیا گیا ۔ اصل ذمے دار نواز شریف اور شہباز شریف ہیں ۔ طاہرالقادری کا کہنا تھا نواز شریف، شہباز شریف اور ان کے وزراء یاد رکھیں کہ وہ بچ نہیں سکیں گے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ