?راچ?:ناظم آباد م?? پول?س مقابل? ، 3مب?ن? د?شتگرد گرفتار

94

کراچی کے علاقے ناظم آباد میں پولیس نے مقابلے کے بعد 3 مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ۔

کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر 1 میں پولیس نے مقابلے کے بعد 3 مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سوات سے ہے۔ پولیس کا کہنا ہے گرفتار ملزمان سے اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد ہوئی ہے ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ