وز?راعل?? سند? ن? 6لا?? اسلح? لائسنس منسوخ ?ر د?ئ?

130

وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے صوبے بھر میں 6 لاکھ اسلحہ لائسنس فوری طور پر منسوخ کرنے کی منظوری دے دی ۔

ترجمان وزیراعلیٰ ہاؤس کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے صوبے بھر میں تمام غیر تصدیق شدہ اسلحہ لائسنس فوری منسوخ کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں ۔ واضح رہے کہ سندھ بھر میں جاری اسلحہ لائسنس کی تعداد 10 لاکھ سے زائد ہے ۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ سندھ نے آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو ٹارگٹڈ آپریشن تیز کرنے کی ہدایت بھی جاری کی ہے ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ