وز?راعظم ?? ز?رصدارت ا? پ? س? ?ل ?و گ?

116

وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت اقتصادی راہداری پر آل پارٹیز کانفرنس کل ہوگی۔
وزیراعظم محمد نواز شریف کی زیرصدارت اقتصادی راہداری پر بریفنگ کے لئے آل پارٹیز کانفرنس کل اسلام آباد میں ہوگی۔ حکومت کی جانب سے بلائی جانے والی اے پی سی کا مقصد اپوزیشن جماعتوں کے تحفظات دور کرنا ہے ۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال اقتصادی راہداری منصوبے پر بریفنگ دیں گے ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ