چ?ن ، نرسنگ ?ا?س م?? آتشزدگ? ،38 ?لا?، 6 زخم?

77

            بیجنگ: چین میں نرسنگ ہاﺅس میں آگ لگنے کے نتیجہ میں 38 افراد جھلس کر ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق وسطی چین کے صوبہ ہنان کے شہر پنجڈنگشان میں واقع نرسنگ ہوم میں اچانگ آگ بھڑک اٹھی جس نے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آتشزدگی کے نتیجہ میں 38 افراد جھلس کر ہلاک جبکہ 6زخمی ہوگئے۔ صوبائی ریسکیو حکام کے ترجمان کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو قریبی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے جہاں کئی زخمیوں کی حالت تشویش ناک بتائی گئی ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے

Print Friendly, PDF & Email
حصہ