راجن پورر?لو? ?ر?ف? پر د?ما?? ?ئ? افراد زخم?

60

راجن پور کے علاقےعمر کوٹ کے ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹریک پردھماکہ ہوا ہے۔جس سے خوشحال خان خٹک کی دو بوگیا پٹڑی سے اتر گئی ہے۔ کئی مسافروں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں جائے وقو عہ پر امدادی ٹیمیں روانہ ہوگئی ہیں۔

راجن پور کے علاقے عمر کوٹ کے ریلوے اسٹیشن کے قریب دھماکہ ٹریک پرہوا ہے جس کے نتیجے میں کئے افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہیں۔ ریلوے ذرائع کے مطابق خوشحال خان خٹک کی دو بوگیاں پٹڑی سے اتر گئی ہیں ٹرین کراچی سے پشاور جا رہی تھی۔

ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ امدادی کارویوں کے لئے ملتان سے انجن اور امدادی سامان روانہ کر دئیے گئے ہیں۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے ضروری شواہد اکٹھے کرنے شروع کردیئے ہیں۔

ریلوے اسٹیشن کے قریب دھماکہ اس وقت ہوا جب وہاں سے خوش حال خان خٹک ایکسپریس ٹریک سے گزر رہی تھی ۔ دھما کہ کے نتیجے میں خوش حال خان خٹک ایکسپریس کی دو بوگیاں ٹریک سے اتر گئی ۔

حادثہ کے فورا بعد جائے وقوعہ پر امدادی ٹیمیں روانہ ہوگئی ہیں۔ پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے علاقے کو گھیرے میں لیکر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ