?راچ? ،سرجان? ?اؤن م?? ر?نجرز مقابل?،3د?شتگرد ?لا?

64

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں رینجرز سے مقابلے میں 3دہشت گرد مارے گئے ۔

ترجمان رینجرز کے مطابق سرجانی ٹاؤن میں رینجرز اہلکار معمول کی گشت پر تھے کہ اس دوران دہشت گردوں نے فائرنگ کردی۔رینجرز نے جواب کارروائی کرتے ہوئے 3دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ کارروائی میں ایک رینجرز اہلکار زخمی بھی ہوا۔

دہشت گردوں کے قبضے سے خودکش جیکٹس،اعوان بم،اسلحہ اور موٹرسائیکلیں برآمد ہوئی ہیں۔ لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کی شناخت کا عمل جاری ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ