صدر ممنون حس?ن اور وز?ر اعظم نواز شر?ف ?? قوم? ?ر?? ??م ?و مبار? باد

110

صدر ممنون حسین اور وزیراعظم نواز شریف نے قومی کرکٹ ٹیم کو شاندار کامیابی پر مبارک باد دی ہے۔ اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے اس امید کا اظہار کیا کہ آئندہ بھی قومی ٹیم فتوحات کا سلسلہ جاری رکھے گی۔

قومی کرکٹ ٹیم کو وزیر اعظم نواز شریف نے ٹی 20 سیریز جیتنے پر مبا رک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ کھلاڑیوں نے شاندار کھیل پیش کیا۔

وزیر اعظم نواز شریف نےقومی ٹیم کی شاندار جیت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے قومی ٹیم کی ٹی 20 سیریز کی جیت کو سراہا۔

انھوں نے زمبابوے ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ان کی وجہ سے پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ کی بحالی ممکن ہوئی۔

قومی ٹیم کوکامیابی پر وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف، وزیر اعلی کے پی کے پرویز خٹک اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار سمیت کئے افراد نے مبارک باد دی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ