عبدالسلام ش?ل? آف آنران م?ت?م???س، شعب? ر?اض? ?? اس?و?ن?س ?? نام

68

          ریاضی کے شعبہ میں اہم کار نامہ سرانجام دینے والے طالب علموں کےلئے ”عبدالسلام شیلڈ آف آنر ان میتھمیٹکس“ کا اعلان کردیا ہے۔

دی نیشنل میتھمیٹکس سوسائٹی آف پاکستان کی جانب سے اس کا اعلان اتوار کو کیا گیا ہے۔ یہ شیلڈ گزشتہ پانچ سال کے دوران ریاضی کے شعبہ میں شائع ہونے والے ان کے مقالہ کی بنیاد پر دی جائے گی۔

جس کے فیصلے کےلئے عالمی سطح کے ماہرین پر مشتمل جیوری کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ شیلڈ کےلئے اہل محقق کو5 لاکھ روپے نقد انعام اور سرٹیفکیٹ دیا جائے گا اس شیلڈ کےلئے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 جون ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ