عب?د ?? ?و پر 8 جون ?و فرد جرم عائد ?ئ? جان? ?ا ام?ان

87

کراچی: : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نائن زیرو سے گرفتار ملزم عبید کے ٹو پر 8 جون کوفرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی ہے۔

گیارہ مارچ کو نائن زیرو پر چھاپے کے دوران گرفتار کئے جانے والے ملزم عبید عرف کے ٹو پرغیرقانونی اسلحہ اوردھماکاخیزموادرکھنےکاالزام ہے۔ اس کے علاوہ قتل کے مختلف مقدمات میں گواہون نے ملزم کو شناخت بھی کرلیا ہے

عدالت کی جانب سے ملزم عبیدکےٹوکوگواہوں کے بیانات کی نقول فراہم کردی گئیں زرائع کے مطابق آٹھ جون کو ملزم پر فرد جرم عائد کر دی جائے گی ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ