ز?ر? شا?د قتل ??س م?? مز?د 2ملزمان پر فردجرم عائد

61

تحریک انصاف کی خاتون رہنماء زہرہ شاہد قتل کے مزید 2ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔

جمعہ کے روز انسداد دہشت گردی کی عدالت میں زہرہ شاہد قتل کیس کی سماعت کے دوران گرفتار ملزمان عرفان عرف لمبا اور کلیم کو عدالت میں پیش کیا گیا۔عدالت نے دونوں ملزمان پر فرد جرم عائد کردی جب کہ ملزمان نے صحت سے جرم سے انکار کردیا۔

عدالت نے یکم جون کو گواہان کو طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔واضح رہے کہ اس سے قبل ملزمان راشد عرف ٹیلر،زاہد عباس زیدی سمیت دیگرپر فرد جرم عائد ہوچکی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ