?وئ??:ز?ارت ر?ز??نس? حمل? م?? ملوث ملزم گرفتار، ا?س ا?س پ? آپر?شنز

96

ایس ایس پی آپریشنز کا کہنا ہے قائداعظم زیارت ریزیڈنسی کے ملزم کو ہزار گنجی سے گرفتار کر لیا گیا ہے ۔

ایس ایس پی آپریشنز اعتزاز احمد گورائیہ نے میڈیا کو تفصیلات دیتے ہوئے کہا کہ قائداعظم زیارت ریزیڈنسی  پر حملے کرنے والے مزید ایک ملزم کو ہزار گنجی سے گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ ایس ایس پی آپریشنز کا کہنا تھا پکار مری کے 11 میں سے 9 ساتھیوں کو پہلے ہی گرفتار کیا جا چکا ہے ۔ اعتزازاحمد گورائیہ کا کہنا تھا ملزم پکار مری سے تفتیش کے لئے جے آئی ٹی تشکیل دی جائے گی ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ