پا? زمبابو? م?چ ?? 600????? چور?

137

فورسز کی بھاری نفری اور فول پروف سیکورٹی کے باوجود پاکستان کرکٹ بورڈ سے پاک زمبابوے میچ کی 600ٹکٹیں چرالی گئیں۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی سے خفیہ ہاتھ نے بڑی مہارت سے 600ٹکٹیں چرالیں ۔ایک ٹکٹ کی مالیت 1500 روپے ہے۔ پی سی بی نے ٹکٹیں چوری ہونے کی ایف آئی آر لبرٹی تھانے میں در ج کرادی ہے۔یہ ٹکٹیں قذافی اسٹیڈیم کے فضل محمد اور عمران خان انکلوژر کی ہیں۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن نے مقدمے کے اندراج کی تصدیق کی ہے جب کہ دوسری جانب پولیس نے بیلک میں ٹکٹیں بیچنے والے ایک شخص کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ