پ? پ? 196 ملتان، غ?رسر?ار? نت?ج?: ل?گ? ام?دوار محمود الحسن 26 وو? ل??رسبقت ل? گئ?

91

 ضمنی انتخابات پی پی 196 ملتان کے غیرسرکاری غیر حتمی نتیجہ کے مطا بق مسلم لیگ(ن)کے امیدوار رانا محمود الحسن

تحریک انصاف اور پاکستان پیپلز پارٹی پر سبقت لے گئے۔

اب تک کے غیرسرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق ملتان کے پی پی 196 کے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف سے رانا عبدالجبار، پاکستان پیپلز پارٹی سے چودھری محمد حسین آرائیں اور مسلم لیگ(ن) کے امیدوار رانا محمود الحسن نے حصہ لیا۔

جس میں چودھری محمد حسین آرائیں جو کہ مسلم لیگ (ن) کے امید وار ہیں 26 ووٹ لینے میں کامیاب ہو سکے۔ انکے مقابلے میں ضمنی انتخاب لڑنے والے امید وار تحریک انصاف کے امیدوار رانا عبدالجبار کو 21 ووٹ ملے اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چودھری محمد حسین آرائیں کے حصہ میں کل15 ووٹ آئے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ