سوات اور گرد نواح م?? زلزل? ?? ج????

47

پاکستان کے شمالی علاقے سوات ، مالاکنڈ اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی ٓشدت 5.7 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ تاہم ابھی تک کسی بھی قسم کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے ۔

واضح رہے کہ نیپال میں آنے والے زلزلے کے بعد سے سوات میں آنے والے زلزلے کے یہ تیسرے جھٹکے ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ