راولپن?? ا?ئرپور? س? ?رنس? اسمگل ?رن? ?? ?وشش نا?ام،مسافر گرفتار

112

کسٹم حکام نے کارروائی کرتے ہوئے راولپنڈی ایئرپورٹ سے کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک شخص کو حراست میں لے لیا۔

راولپنڈی کے بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسٹم حکام نے ایک شخص کے بیگ کی تلاشی لی تو اس میں سے 50ہزار امریکی ڈالر برآمد ہوئے۔کسٹم نے اعجاز بیگ نامی مسافر کو حراست میں لے لیا اور اس سے مزید تفتیش جاری ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اعجاز بیگ ایک معروف کمپنی کا مالک ہے ۔

دوسری جانب لاہور ایئرپورٹ پر ایک مسافر سے 13کلوسونا اور ڈیرھ کروڑ روپے برآمد ہوئے تاہم کسٹم نے چیکنگ کے بعد مسافر عبدالباسط کو کلیئرقرار دے دیا ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ