اوپن مار??? م?? ?الر 15پ?س? م?نگا

93
ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر ریکارڈ اضافہ 114روپے کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا
ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر ریکارڈ اضافہ 114روپے کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا

ڈالر ایک بار پھر اونچی اڑان بھرنے لگا۔روپے کے مقابلے میں ڈالر 15پیسے مہنگا ہوگیا ۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق ڈالر کو پھر پر لگ گئے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 15پیسے مہنگا ہو کر 103روپے15پیسے کی سطح پر آگیا جب کہ انٹربینک میں ڈالر102روپے کےآس پاس دیکھاجارہا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ