?راچ? م?? عمارت س? مرداور خاتون ?? لاش برآمد

74

کراچی: ریسیکو زرائع کے مطابق سائٹ غنی چورنگی کےقریب رہائشی عمارت سے مرد اور عورت کی لاش برآمد ہوئی ہے دونوں لاشیں عمارت کی تیسری منزل پر موجود ایک کمرے سے ملی ریسکیو زرائع کے مطابق بظاہر جسم پر کسی قسم کے تشدد کے نشان نہیں ملے

پولیس زرائع کے مطابق فوری طورپر ہلاکت کی وجہ معملوم نہیں ہوسکی ہے لاشوں کو پوسٹمارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیاہے جبکہ کمرے کو سیل کردیا گیا ہے ۔ پولیس مزید تفتیش کر رہی ہیں ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ