راولپن??، ب?نظ?ر ا?ئرپور? ?? بحال? اور اپ گر???شن منصبو? ?ا افتتاح

114

وزیراعظم میاں نوازشریف نے بے نظیر بھٹو ایئرپورٹ راولپنڈی کی بحالی اور اپ گریڈیشن منصوبے کا افتتاح کردیا۔

نمائندہ جسارت کے مطابق وزیراعظم نے بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پنڈی کی بحالی اور اپ گریڈنش منصوبے کا افتتاح کردیا ۔اس موقع پر پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان اور مشیر برائے ہوابازی شجاعت عظیم بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔

وزیراعظم نے ایئرپورٹ کے مختلف شعبوں اور اپ گریڈیشن کا معائنہ کیا۔

ایئرپورٹ کے بحالی اور اپ گریڈیشن منصوبے پر45کروڑ روپے لاگت آئی ہے جب کہ منصوبے کے تحت ایئرپورٹ پر ڈیلٹا ٹیکسی وے تعمیر کیا گیا ہے جس سے 12کروڑ روپے یومیہ ایندھن کی بچت ہوگی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ