ذولفقار مرزا ?? سابق صدر آصف عل? زردار? س? متعلق سنسن? خ?ز ان?شافات

145

ذولفقار مرزا نے سابق صدر آصف علی زرداری کے بارے میں سنسنی خیز انکشافات کئے ہیں۔ کراچی کے علاقے تھانہ درخشاں میں اپنا بیان ریکارڈ کراتے ہوئے ذولفقار مرزا نے سابق صدر آصف علی زرداری کے متعلق انکشاف کیا کہ چیئرمیں اسٹیل ملز سجاد حسین کے قتل میں آصف علی زرداری ملوث ہے ۔ ذولفقار مرزا کا کہنا تھا کہ آصف علی زرداری نے اپنے چچا زاد بہن ، شفیع قریشی اور عالم بلوچ کو بھی قتل کروایا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی فریال تالپور اور آصف زردای کے غلام ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ