م?ا نوال? م?? دوگروپو? م?? تصادم 4 افراد ?لا? ، 2 زخم?

145

میانوالی: میانوالی کےنواحی علاقے مظفر پور میں فائرنگ سے چار افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے ۔

پولیس زرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ بتایا جاتاہے ۔پولیس نے جائے وقوع ہر پہنچ کر جاں بحق اور زخمیوں کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ زخمیوں ابتدائی طبی امداد دی جارہی ہیں۔

جبکہ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ