لاپت? امر??? ??ل? ?اپ?ر ?ا ملب? مل گ?ا ،ن?پال? فوج

133

نیپالی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ  چار روز قبل لاپتہ ہونےوالے امریکی طیارہ کے ملبے کو تلاش کرلیا گیا ہے ہیلی کاپٹر میں چھ امریکی سمیت دو نیپالی فوجی سوار تھے

نیپال میں آنے والے زلزلے کے بعد امریکی ہیلی کاپٹر امدادی کاروائیوں کے دوران نیپال کے پہاڑی علاقوں لاپتہ ہوگیا تھا، ہیلی کاپٹر میں 6 امریکی اور 2 نیپالی فوجی سوار تھے۔

حکام کے مطابق مقامی وقت کے مطابق صبح دس بجے کے قریب ملبے کو تلاش کیا گیا ملبے کی تلاش میں امریکن،انڈین اور نیپال فورسز نے حصہ لیاتاہم ابھی تک ہیلی کاپٹر میں سوار افراد کے زندہ یا مردہ ہونے کے بارے میں کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں ۔

واضح رہے کہ نیپال میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں 300 سے زائد امریکی فوجی ریسکیو کے کام سر انجام دے رہے ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ