لال? موس?? م?? ت?ز رفتار ?ر? ن? 2 نن?? چراغ گل ?ردئ??

110

 لالہ موسیٰ کے قریب جی ٹی روڈ پر تیز رفتار ٹرک نے ٹکر مار کر دو بچوں کو شدید زخمی کردیا بچوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ دونوں معصوم راستے میں ہی دم توڑ گئے ۔

ریسکیو زرائع کے مطابق بچے اسکول جارہے تھے کہ جی ٹی روڈ کے قریب حادثہ پیش آیا ،حادثے کے بعد ٹرک ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ۔ پولیس نے ٹرک کو تحویل میں لے کر ڈرائیور کی تلاش شروع کردی ہے ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ