زمبابو? ?ر?? ??م پا?ستان ?ا دور? ?ر?گ? ، زمبابو? ?ر?? بور?

88

زمبابوے کی ٹیم منگل کی رات 2 بجے لاہور پہنچے گی ۔ زمبابوے کرکٹ بورڈ نے پاکستان کو تحریری طور پر آگاہ کر دیا ۔

زمبابوے کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو تحریری طور پر آگاہ کردیا ۔ زمبابوے کی کرکٹ ٹیم پیر اور منگل کی درمیانی رات کو 2 بجے پاکستان پہنچے گی ۔ زمبابوے کرکٹ ٹیم دورے کے دوران 2 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون دے میچز کھیلے گی ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ