?وئ??:ا?ف س? ?? ?ارروائ? ، 8شدت پسند ?لا?

67

ایف سی اور شرپسندوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 8 شدت پسند ہلاک جبکہ تین فرنٹیئر کور کے جوان زخمی ہو گئے ۔

ترجمان ایف سی کے مطابق فرنٹیئرکور اور شدت پسندوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ اس وقت جب ایف سی کے جوان قلات اور مستونگ میں سرچ آپریشن کر رہے تھے ۔ ایف سی ترجمان کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 8 شدت پسند ہلاک جبکہ ایف سی کے 3 جوان زخمی ہو گئے ۔ ایف سی ترجمان کے مطابق کارروائی میں متعدد شدت پسندوں کو گرفتار بھی کیا گیا ہے ۔ کارروائی میں 12 ایس ایم جی ، 250 کلو گرام بارودی مواد اور 30 دستی بم بھی برآمد ہوئے ہیں ۔ ایف سی ترجمان کے مطابق ہلاک شرپسند آئل ٹینکر کو جلانے، سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ