چارسد? م?? ا?? اور بچ? م?? پول?و ?? تصد?ق

85

پشاور: چارسدہ کے نواحی علاقے مٹہ میں ایک اور بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی پولیو سے متاثرہ بچے کی عمر تین سال کے لگ بھگ ہے ۔ مقامی این جی او کے مطابق ملک بھر میں پولیو کی مجموعی تعداد 24 ہوگئی ہیں جبکہ خیبر پختونخواہ میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 11 ہیں۔

عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو 80 فیصد پولیو پھیلانے کا ذمے دار قراردیا ہے اور اسی تناظر میں پاکستان پرسخت سفری پابندیاں عائدکر رکھی ہیں

Print Friendly, PDF & Email
حصہ