آئند? بج? م?? ??ر? س???ر پر ???س عائد ?ئ? جان? ?ا ام?ان

117

اسلام آباد: حکومت نے عوام پرمہنگائی کا بم گرانے کے لئے کمرکس لی ہے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ڈیری سیکٹر پر ٹیکس عائد کئے جانے کا امکان ہے

زرائع کے مطابق ڈیری سیکٹر پر چھ سے سات فیصد تک ٹیکس عائد کئے جانے کا امکان ہے جس کے نتیجے میں صارفین کو دوسو ساٹھ ارب اضافی اداکرنے ہونگے

دنیا کاتیسرا بڑادودھ پیدا کرنے والاملک پاکستان سالانہ انتالیس کروڑ پچھتہر لاکھ لیٹر دودھ استعمال کرتا ہے

ڈیری سیکٹر نے ممکنہ اضافے کو ڈیری انڈسٹری کے لئے تباہ کن قرار دیا ہےاور حکومت کو اس سلسلے میں مذاکرات کی دعوت دی ہے ۔

واضح رہے کہ نئے ٹیکس کے نفاذ سے ٹیٹرا پیک دودھ کی قیمت میں چھ سے سات روپے تک کااضافہ ہوجائے گا

Print Friendly, PDF & Email
حصہ