ا?ش?ائ? ترق?ات? ب?ن? پا?ستان ?و6ارب ?الر فن? د? گا

103

ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان میں انفراسٹرکچر اور توانائی منصوبوں کی تکمیل کے لیے 6ارب ڈالر فراہم کرے گا۔

وزارت خزانہ کے مطابق یہ رقم 2019تک مختلف اوقات میں فراہم کی جائے گی جو ترقیاتی منصوبوں پر خرچ کی جائے گی۔

ایشیائی ترقیاتی بینک سے ملنے والے فنڈ سے 100سے 300میگاواٹ بجلی پیداکرنے کے منصوبے بنائیں جائیں گے جب کہ گوجرہ خانیوال ،حویلیاں حسن ابدال موٹروے بھی تعمیر کی جائے گی۔

اس کے علاوہ فنڈ سے توانائی بحران پر قابو پانے کے لیے نئے منصوبوں پر بھی کیا جائے گا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ