ح?ومت ا???ا? نرسو? ?و مستقل ?ر? ، سراج الحق

81

لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت ایڈہاک بنیاد پر کام کرنے والی نرسوں کو فوری طور پر مستقل کریں ۔

نرسوں کے عالمی دن کے موقع پر امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے اپنے خصوصی بیان میں نرسوں کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ صحت کے اداروں میں نرسز کی خدمات ناقابل فراموش سرانجام دے رہیں ہیں ۔ اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ حکومت فوری طور پر ایڈہاک کی بنیاد پر اپنے امور سر انجام دینے والی نرسوں کو مسقتل کریں اورفوری طور پر ان کے الاوںس میں اضافہ کرے ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ