ن?و ?راچ? م?? فائرنگ ،6 افراد زخم?

103

کراچی: کراچی کے علاقے نیوکراچی میں بشیر چوک کے قریب دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں چھ افراد زخمی ہوگئے مشتعل افراد نے تین موٹر سائیکل کو بھی آگ لگا دی

ابتدائی اطلاعات کے مطابق دونوں گروپوں میں تصادم پانی کے تنازع پر ہوا ۔ دونوں جانب سے پتھروں اور ڈنڈوں کا آذادانہ استعمال کیا گیااس کے علاوہ ہوائی فائرنگ بھی کی گئی جس کے باعث علاقے میں سخت خوف وہراس پھیل گیا

پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر حالات پر قابو پایا جبکہ امدادی ٹیموں نے فوری طور پر زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا جہاں ان کو طبی امداد دی جارہی ہیں ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ