ب? ج? پ? ن? پا? ب?ارت ?ر?? س?ر?ز ?? مخالفت ?رد?

93

بھارت کی انتہا پسند جماعت بھارتیا جنتا پارٹی نے پاک بھارت سیریز کی مخالفت کردی۔

بی جے پی کے رکن ایم پی اے آر کے سنگھ نے پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے پاکستان کو ہدف تنقید بنایا اور دسمبر میں ہونے والے پاک بھارت سیریز کی سخی سے مخالفت کی۔

ان کا کہنا تھا کہ جب بھارت پاکستان کو اپنا دوست ملک ہی نہیں مانتا تو اس سے کرکٹ مقابلہ کیوں کرے؟دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات نہیں لیکن ا س کے باوجود کرکٹ کے مقابلے کیوں کرائے جارہے ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ